13 March 2017 - Urdu News Archives

پیر 13 مارچ 2017 کا اخبار

خیبرپختونخواہ کی اسپیشل ایپکس کمیٹی کااجلاس،آپریشن ردالفساد میں پیشرفت کاجائزہ

: خیبرپختونخواہ کی اسپیشل ایپکس کمیٹی کاپشاور میں اجلاس ہوا،جس میں امن وامان کی صورتحال کاجائزہ لیاگیا۔آئی ایس پی آرکے مطابق اسپیشل ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ،گورنراوروزیراعلیٰ کے پی کے ،کورکمانڈرپشاور سمیت اعلیٰ سول و ملٹری حکام نے بھی شرکت کی۔اجلا ... مزید

پیر 13 مارچ 2017 کی اہم خبریں

تحریک انصاف کی جانب سے عوامی حلقوں میں غلط تاثر پھیلایا جا رہا ہے، سوشل ..

تحریک انصاف کی جانب سے عوامی حلقوں میں غلط تاثر پھیلایا جا رہا ہے، سوشل میڈیا پر منفی مہم چلا کر سپریم کورٹ کے فیصلے پر اثر انداز ہونے کی کوششیں کی جا رہی ہیں، عمران خان کے حق میں فیصلے نہیں آتے تو بہتان تراشیاں کرتے ہیں، پہلے دھاندلی کا ڈرامہ رچایا گیا، اب پانامہ پر سیاست چمکائی جا رہی ہے، تین مرتبہ وزیر اعظم منتخب ہونے والے محمد نوازشریف عوام کے مقبول ترین لیڈر ہیں، پاکستان کے عوام نوازشریف سے محبت کرتے ہیں کیونکہ وہ قوم کی ترقی کی سیاست کرتے ہیں،جو میڈیا ٹرائل مریم نواز کا ہوا ایسا کسی کی بہن اور بیٹیوں کے بارے میں نہیں ہوا کرتا، مریم نواز کی حیثیت کا تعین پاکستانی قوم کرے گی، انہوں نے پاکستان کا پہلا ہیلتھ کیئر پروگرام شروع کیا، اسلام آباد کے 422 سکولز میں تعلیمی اصلاحات کا پروگرام متعارف کرایا، پہلی یوتھ لون سکیم متعارف کروائی، جتنی سازشیں اور من گھڑت دستاویزی فلمیں بنا لیں جیت حق کی ہوگی، سپریم کورٹ آئین اور قانون کے مطابق فیصلہ دے گی، سوشل میڈیا پر منفی مہم اور بے بنیاد پراپیگنڈہ سائبر کرائم میں آتا ہے

پیر 13 مارچ 2017 کی تصاویر

پیر 13 مارچ 2017 کی کھیلوں کی خبریں