02 April 2017 - Urdu News Archives

اتوار اپریل کا اخبار

سرگودھا: 20 افراد کا قتل،ملزم عبدالوحید نے اعتراف جرم کرلیا

سرگودھا کے نواحی علاقے میں مزار پر 20 افراد کو قتل کرنے والے ملزم عبدالوحید نے اعتراف جرم کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ڈپٹی کمشنر لیاقت چٹھہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مزار کے متولی عبدالوحید نے 20 افراد کے قتل کا اعتراف کر لیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 14 افرادکی لاشیں پوسٹ مارٹم کےبعد ورثاکےحوالے ... مزید