06 May 2017 - Urdu News Archives

ہفتہ 6 مئی 2017 کا اخبار

چمن بارڈر پرافغان فورسز کی جارحیت،باب دوستی دوسرے روز بھی بند رہا

چمن میں گزشتہ روز افغان سیکورٹی فورسسزکی فائرنگ کے بعد دوسرے روز فضا سوگوار اور باب دوستی بند ہونے سے تجارتی سرگرمیاں معطل رہیں، تعلیمی ادارے بھی نہ کھل سکے،پاک فوج اور فضائیہ الرٹ،تازہ دم دستے چمن پہنچ گئے۔ بلوچستان کے سرحدی علاقے چمن کے کلی لقمان، کلی جہانگیر اور گل دار باغیچہ ... مزید