18 May 2017 - Urdu News Archives

جمعرات 18 مئی 2017 کا اخبار

ساری ذمہ داری صرف فوج پر ڈالنے سے ملک آگے نہیں جا سکتا ‘سب کو ذمہ داری سنبھالنی ہوگی ‘ فوج اکیلے کچھ نہیں کرسکتی۔ ..

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ساری ذمہ داری صرف فوج پر ڈالنے سے ملک آگے نہیں جا سکتا لہذا سب کو ذمہ داری سنبھالنی ہوگی کیونکہ فوج اکیلے کچھ نہیں کرسکتی۔ نوجوان ہمارے مستقبل کا سرمایہ ہیں، لیکن دشمن قوتیں سوشل میڈیا کے ذریعے نوجوان نسل کو گمراہ کررہی ہیں۔ جی ... مزید

عالمی عدالت انصاف کا دائرہ کار تسلیم نہیں کرتے-پاکستان نے بھارت سے کلبھوشن یادیو کے ساتھیوں تک رسائی مانگی ہے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان 2008 کا قونصلر رسائی معاہدہ موجود ہے، معاہدے کے آرٹیکل 6 کے تحت رسائی کا فیصلہ میرٹ آف دی کیس پر ہوتا ہے-ترجمان دفترخارجہ- کلبھوشن یادیو کی پھانسی کے پر عالمی عدالت انصاف کے فیصلے میں حکم امتناعی کوئی بڑی بات نہیں ‘ ہمارے وکیل کے ٹھیک نہ ہونے کا تاثر غلط ہے-سرتاج عزیز

عالمی عدالت نے بھارت کی درخواست منظور کرتے ہوئے کلبھوشن کی پھانسی پر حکم امتناعی جاری کردیا-آرٹیکل1کے تحت عدالت کے پاس ویانا کنونشن کی تشریح میں تفریق پرفیصلہ دینے کااختیار ہے،دونوں ملکوں کے درمیان ویانا کنونشن کے تحت کونسلر رسائی پر اختلاف پایا جاتا ہے لہذاعالمی عدالت اس معاملے کی سماعت کا اختیار رکھتی ہے۔عالمی عدالت انصاف کے جج رونی ابراہم کا فیصلہ-پاکستان کو عالمی عدالت انصاف میں پیش نہیں ہونا چاہیے تھا-ماہرین

ناکامیوں پر جھنجھلاہٹ:بھارت کاسندھ طاس معاہدے کی خلاف وزری کرتے ہوئے دریائے راوی کا پانی بھارتی پنجاب کو دینے کا منصوبہ-پاکستان کے حصے کا 10لاکھ ایکٹرپانی روکنے کے لیے جموں اور پنجاب میں ڈیم بنائے جائیں گے‘بھارت اس پانی سے180میگا واٹ کا ہائیڈرل پاور پراجیکٹ بھی لگائے گا-رپورٹ

جمعرات 18 مئی 2017 کی اہم خبریں

جمعرات 18 مئی 2017 کی تصاویر

جمعرات 18 مئی 2017 کی تعلیم کی خبریں