09 June 2017 - Urdu News Archives

جمعہ 9 جون 2017 کا اخبار

وزیراعظم محمدنوازشریف اورروسی صدرکی ملاقات،معاشی وسکیورٹی تعاون پرتبادلہ خیال

: وزیراعظم محمدنوازشریف اور روسی صدرولادی میرپیوٹن کے درمیان ملاقات ہوئی ہے،جس میں معاشی اور سکیورٹی تعاون کے حوالے سے تبادلہ خیال کیاگیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق آستانہ میں وزیراعظم نوازشریف اور روسی صدرکے درمیان ملاقات ایس سی اوسربراہ کانفرنس کے موقعہ پرہوئی۔ روسی صدر نے وزیراعظم نوازشریف کا ... مزید

سپریم کورٹ نےحسین نوازکی تصویرلیک معاملےپرجےآئی ٹی سےجواب طلب کرلیا

وزیر اعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز جوڈیشل اکیڈمی پہنچ گئے

پاکستان کو شنگھائی تعاون تنظیم کی مستقل رکنیت دے دی گئی۔وزیر اعظم نواز شریف کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل آنٹانیو گوٹیرس سے ملاقات -پاکستانی وزیراعظم نے مسئلہ کشمیراور کشمیر میں جاری بھارتی مظالم، پاکستان میں بھارتی مداخلت اور دہشتگردی سے متعلق تفصیلی طور پر آگاہ کیا۔رپورٹ-وزیراعظم پاکستان سے ملاقات بہت اچھی اور مثبت رہی تاہم ملاقات کی تفصیلات نہیں بتائی جاسکتی۔سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ- ملا فضل اللہ جیسے لوگ افغانستان میں بیٹھ کر پاکستان میں دہشت گردی پھیلا رہے ہیں۔افغانستان الزام نہ لگائے ‘ثبوت فراہم کرئے-نوازشریف کی افغان صدر سے ملاقات

قطر‘سعودی عرب تنازعہ جنگوں کی ماں کا نقطہ آغازثابت ہوگا؟-اسرائیل ریاست”کنعان کی بحالی کے تیار -قطرکا پالیسی تبدیل نہ کرنے کا اعلان کشیدگی میں اضافے کا سبب بنے گا

جمعہ 9 جون 2017 کی تصاویر