23 June 2017 - Urdu News Archives
جمعہ 23 جون 2017 کا اخبار
دشمن بزدلانہ کا کارروائیاں کرکے قوم کی خوشیاں چھیننا چاہتا ہے ،آرمی چیف
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ دشمن بزدلانہ کا کارروائیاں کرکے قوم کی خوشیاں چھیننا چاہتا ہے ،لیکن پاکستان کے عزم و حوصلے کے آگے دشمن اپنے ناپاک عزائم میں کامیاب نہیں ہو گا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کی جانب سے جمعہ کے روز سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ... مزید
آرمی چیف نے ملک بھر میں سیکورٹی سخت کرنے کا حکم دے دیا
کراچی کے سائٹ ایریا میں دہشت گردوں کا حملہ، 4 پولیس اہلکار شہید
پاراچنارریڈزون میں2 دھماکے،18افرادجاں بحق،70سے زائدزخمی ہوگئے،امداری کارروائیاں جاری ، پہلے دھماکے کے بعد لوگ جمع ہوئے تو دوسرا دھماکا ہو گیا
سینیٹررحمان ملک پاناماکیس کی جے آئی ٹی کے سامنے پیشی،ثبوت فراہم کرینگے
جمعہ 23 جون 2017 کی اہم خبریں
جمعہ 23 جون 2017 کی کھیلوں کی خبریں
-
سابق انگلش کپتان الیسٹر کک نے محمد عامر سے اردو سیکھنے کی خواہش کا اظہار کر دیا
-
نوبال پر ٹریفک اشتہار بنائے جانے پر جسپریت بمراہ بھڑک اٹھے
-
انگلینڈ کے سابق کپتان الیسٹر کک نے پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر سے اردو سیکھنے کی خواہش کا اظہار کردیا
میرے اور الیسٹر کک کے درمیان کوئی مخاصمت نہیں ہے، وہ بہت اچھے ہیں اور انہوں نے میری معاونت کی ہے، محمد عامر
-
آئی سی سی کے نئے آئین کی منظوری سے بھارت کی اجارہ داری ختم ، شہر یار اور نجم سیٹھی کا آئی سی سی کے فیصلے کا خیر مقدم
-
نوبال پر ٹریفک اشتہار بنائے جانے پر جسپریت بمراہ بھڑک اٹھے
-
آئی سی سی بورڈ کا سالانہ جنرل اجلاس گورننگ باڈی نے بھارت کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے
آئی سی سی نے 2016ئ سے 2023ئ تک کیلئے نئے مالیاتی ماڈل کی منظوری دے دی بھارت کو سب سے زیادہ 405 ملین ڈالرز، پاکستان سمیت 7 ممالک کو 128 ملین ڈالرز ملیں گے
جمعہ 23 جون 2017 کی تجارتی خبریں
سعودی ریال کی قدر میں کمی، اماراتی درہم کی قدر مستحکم
خام تیل کے نرخ گزشتہ 7ماہ کی کم ترین سطح پر
پی ایس او نے قومی ایئر لائن کو تیل کی سپلائی بند کر دی
کراچی، ناجائز منافع خوری اورملاوٹ کے خلاف شہر بھر میں کریک ڈائون جا ری
بولان، کیسکو کی بقاجات کی وصولی کیلئے ریکوری مہم میں تیزی ،درجنوں کنکنشز منقطع
عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخ میں کمی کا ریلیف عوام کو دیا جائے،میاں کامران سیف
جمعہ 23 جون 2017 کی بین الاقوامی خبریں
سعودی سیکورٹی فورسز نے مسجد الحرام پر حملے کا منصوبہ ناکام بنا دیا
امارات شاہی خاندان کی 8شہزادیاں انسانی سمگلنگ ، گھریلوں ملازمین سے بدسلوکی میں ملوث
اسرائیل نے نئے نامزد ہونے والے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو دورے کی دعوت دے دی
متحدہ عرب امارات کا عید الفطر کے موقع پر شہریوں کو مفت انٹرنیٹ فراہم کرنے کا اعلان
بمرا کی مہلک’ نوبال‘ ٹریفک شعور بیدار کرنے کی علامت بن گئی
ہیئر ڈائی اور گھنگھریالے بالوں کو سیدھا کرنے والے کیمیکلز بریسٹ کینسر کاموجب بن سکتے ہیں، ماہرین صحت
جمعہ 23 جون 2017 کی فن و فنکار کی خبریں
جمعہ 23 جون 2017 کی قومی خبریں
سکھر پولیس اور رینجرز کا مشترکہ سرچ آپریشن
نادرا کی جانب سے سکھر، گھوٹکی میں موبائل رجسٹریشن وین روانہ کرنے کا شیڈول جاری
اے این ایف کی کاررو ائی، پی آئی اے طیاروں میں ہیروئن کی بیرون ملک سمگلنگ کے الزام میں پیپلز یونٹی کراچی ..
گوجرانوالہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ، 3دہشتگرد گرفتار
اس سال فی کس فطرانہ بلحاظ گندم 100روپے اور بلحاظ چاول 250 روپے ہے، مفتی محمد یوسف طیبی
ْدہشتگردی کو نیست و نابود کرنے کا واحد ٹارگیٹ ہی اس قوم کا مقصد ہونا چاہیئے ، بلاول بھٹو
جمعہ 23 جون 2017 کی عجیب و غریب خبریں
جمعہ 23 جون 2017 کی تعلیم کی خبریں
-
پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن کے لاہور ،ملتان اور راولپنڈی کے دفاتر عید الفطر کے موقع پر بند رہیں گے
-
ہمارے تمام مسائل اورپریشانیوں کاحل قرآن پاک کی تعلیمات میں مضمر ہے، ڈاکٹر فضل احمد خالد
-
اے سی سی اے کا یونیورسٹی آف لندن کے اشتراک سے مربوط ماسٹرز پروگرامعالمی سطح پر زندگیوں میں تبدیلی کا باعث بن رہا ہے
-
گورننس، کنفلیکٹ اینڈ پیس کے موضوع پر عالمی سمر سکول 7اگست سے شروع ہوگا
-
زرعی یونیورسٹی کے زیراہتمام بین الاقوامی کانفرنس اورصنعتی نمائش یکم نومبر کوترکی میں منعقد ہوگی
-
میڈیکل فیکلٹی کے تمام طلبہ کی رول نمبرسلپس ان کی متعلقہ انسٹیٹیوٹ کوارسال
جمعہ 23 جون 2017 کی زراعت کی خبریں
گوارے کی کاشت کا موزوں وقت جون و جولائی ہے ،زرعی ماہرین
ون ونڈو آپریشن کے تحت زرعی قرضوں کی فراہمی 31 جولائی تک جاری رہے گی
ٹنل کے استعمال سے بے موسمی سبزیاں کاشت کر کے بہتر پیداوار حاصل کی جا سکتی ہے ،زرعی ماہرین
بعد از برداشت کے نقصانات کم کرکے پاکستان میں پھلوں کی پیداوار دوگنا کی جا سکتی ہے،زرعی ماہرین
آلو کے زیر کاشت رقبہ میں اضافہ
زرعی تحقیق میں حاصل کردہ کامیابیوں کے نتائج سے کاشتکاروں کو آگاہ کرنا وقت کی ضرورت ہے، زرعی ماہرین ..
جمعہ 23 جون 2017 کی کشمیر کی خبریں
جمعہ 23 جون 2017 کی موسم کی خبریں
-
محکمہ موسمیات نے عید کے دنوں میں بارشوں کی نوید سنادی
-
محکمہ موسمیات کی عید الفطر پر اسلام آباد پنجاب اور خیبر پختونخوا میں ابر کرم برسنے کی پیشنگوئی
-
ْ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا‘محکمہ موسمیات
مالاکنڈ، ہزارہ، ملتان، بہاولپور، ڈی جی خان ڈویژن اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہوائوں،گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
چین کے کئی صوبوں میں دو روز تک شدید بارشوں کا امکان
سے 160ملی میٹر تک بارش ہو سکتی ہے،محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی شہریوں کو گھروں سے باہر نہ نکلنے اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت
جمعہ 23 جون 2017 کے مضامین
-
مکافات
ساجد کے باپ نے اس معاملے میں ساجد کا بھرپور ساتھ دیا تھا لیکن ماں کی منطق تھی کہ بہو اس لئے لائی جاتی ہے کہ وہ آ کر بوڑھے ساس سسر کی خدمت کرے، اگر نورین کو بیاہ لائے تو الٹا ان کو اس کی دیکھ بھال کرنا ..
-
اللہ سے تجارت
وہ مطمئن تھا کہ آج کا دن اچھا گزر جائے گا، پھل والی ایک ریہڑی پر رک کر وہ جائزہ لینے لگا کہ یکایک اس کے سامنے والے میڈیکل سٹور سے ایک عورت روتی چلاتی برآمد ہوئی
-
عالمی اسلامی فوج کی تشکیل اور دہشتگردی کی بڑھتی لہر!
سعودی ایران کشیدگی ایک بار پھر اپنے عروج پر․․․․ یورپ،برطانیہ اور امریکہ سمیت مغربی ممالک میں مسلمانوں پر زمین تنگ ہونے لگی
-
کشمیر کی آزادی کیلئے جنگ لڑے بغیر کوئی چارہ نہیں
تقسیم پاک و ھند کا نا مکمل ایجنڈہ، حکومت کی کشمیر کے حوالے سے موجودہ پالیسی ٹھیک نہیں
جمعہ 23 جون 2017 کے اردو کالمز
جمعہ 23 جون 2017 کی تصاویری گیلریز
کوئٹہ شہداء چوک کے قریب خودکش دھماکے کے بعد کے مناظر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.