25 June 2017 - Urdu News Archives

اتوار جون کا اخبار

پاکستان میں شوال کا چاند نظر آگیا۔ عیدالفطر کل منائی جائے گی

شوال کا چاند نظر آگیا، کل ملک بھر میں عید الفطر روایتی جوش و جذبے سے منائی جائے گی۔ پاکستان میں شوال کا چند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس میں مختلف مکتبہ فکر کے علماء کرام بھی موجود تھے۔اجلاس کے بعد ... مزید