14 February 2018 - Urdu News Archives

بدھ فروری کا اخبار

انصاف کی کرسی پرموجود لوگوں کی اللہ کے حضور سب سے زیادہ پوچھ ہوگی۔ ووٹ کا تقدس ہونا چاہیے، مینڈیٹ کی توہین نہیں ..

سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہاہے کہ انصاف کی کرسی پرموجود لوگوں کی اللہ کے حضور سب سے زیادہ پوچھ ہوگی۔ ووٹ کا تقدس ہونا چاہیے، مینڈیٹ کی توہین نہیں ہونی چاہیے، ووٹ کا احترام ہوگا توملک ترقی کرے گا-لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھے صرف اس لیے نا اہل قرار دیا ... مزید