09 April 2018 - Urdu News Archives

پیر 9 اپریل 2018 کا اخبار

مسلم لیگ ن کے 8ارکان اسمبلی نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا

: جنوبی پنجاب سے مسلم لیگ ن کے 8ارکان اسمبلی نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے۔ مسلم لیگ ن کے منحرف ارکان اسمبلی نے کہا کہ جنوبی پنجاب صوبہ ہمارا ون پوائنٹ ایجنڈا ہے،جنوبی پنجاب صوبہ محاذ پرمتحد ہوئے ہیں،میربلخ شیرمزاری جنوبی پنجاب صوبہ محاذ کی سرپرستی کریں گے۔وہ آج یہاں پریس کانفرنس ... مزید