22 August 2018 - Urdu News Archives

بدھ 22 اگست 2018 کا اخبار

نئے پاکستان کے لیے پُر امید رہیں، خاتون اول بشری بی بی کا پیغام

وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ اور خاتون اول بشریٰ بی بی نے کہا ہے کہ نئے پاکستان کے لیے پُر امید رہیں اور نئی قیادت کے ساے تلے متحد ہو جائیں۔ عیدالاضحیٰ پر اپنے پیغام میں انہوں نے دعا کی ہے کہ اللہ پاکستان کو کامیابیاں، خوشیاں اور خوشحالی عطا فرمائے۔خاتون اول بشری بی بی نے کہا کہ ... مزید