11 November 2018 - Urdu News Archives

اتوار 11 نومبر 2018 کا اخبار

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین تیسرا ون ڈے بارش کی نذ ر،سیریز 1-1سے برابر

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین 3 ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کا آخری اور فیصلہ کن مقابلہ بارش کی نذ ر ہوگیا ہے ۔دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 280 رنز کا ہدف دیا جس کے بعد کیویز نے اپنی اننگز شروع کی تو شاہین آفریدی نے کولن منرو ... مزید