09 November 2019 - Urdu News Archives

ہفتہ 9 نومبر 2019 کا اخبار

بابری مسجد کیس کا متنازعہ فیصلہ، پاکستان نے شدید ردعمل دے دیا

بابری مسجد کیس کا متنازعہ فیصلہ، پاکستان نے شدید ردعمل دے دیا، ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارتی سپریم کورٹ بھارتی اقلیتوں کے مفادات کا تحفظ کرنے میں ناکام رہی، فیصلے سے بھارت کے نام نہاد سیکولرازم کا چہرہ بے نقاب ہوا، فیصلے سے ظاہر ہوا ہے بھارت ... مزید

ہفتہ 9 نومبر 2019 کی اہم خبریں

اقبال کا سچا سپاہی بن کر ہر کسی کو اپنا کردار ادا کرنا ہے، اقبال کے خوابوں ..

اقبال کا سچا سپاہی بن کر ہر کسی کو اپنا کردار ادا کرنا ہے، اقبال کے خوابوں کو عملی تعبیر دیں گے، اقبال کے پیغام کو نوجوانوں تک پہنچانا ضروری ہے، ہم اپنے عمل سے ثابت کریں گے کہ ہم ان کے کتنے سچے اور پکے چاہنے والے ہیں، مومن کی پہچان اور نوجوانوں کو فلسفہ خودی سے متعارف کرواتے ہوئے اقبال نے نوجوانوں میں بالخصوص اور پوری ملت اسلامیہ میں بالعموم بیداری کی روح پھونکی ہے، اقبال کی شاعری اور پیغام سرحدوں کی قید سے باہر ہے، پاکستان ہی نہیں ایران، ترکی، بھارت، جرمنی اور کئی دیگر ممالک میں بھی ان کی شاعری رہنمائی کا باعث ہے، آج کے شعراء کو بھی اقبال کی پیروی کرنی چاہیے تاکہ نوجوانوں کو شاعری کے ذریعے مختلف شعبہ ہائے زندگی میں رہنمائی فراہم ہوسکے، اقبال کا فلسفہ خودی ہمارے اندر جرات و استقلال، خود اعتمادی اور خودداری کا جذبہ پیدا کرتا ہے‘آج کے دن تاریخ رقم ہوئی ہے‘ وزیراعظم عمران خان نے نفرتوں کے خلاف راہداری کی صورت محبت کا بیج بویا ہے‘ یہ امن و آشتی، مذہبی ہم آہنگی اور احترام انسانیت کے عظیم مقصد کے حصول کی نئی راہیں کھولے گا

ہفتہ 9 نومبر 2019 کی کھیلوں کی خبریں