13 January 2021 - Urdu News Archives

بدھ 13 جنوری 2021 کا اخبار

ملک میں صنعتوں کا پہیہ پوری رفتار سے گھومنے لگا

ملک میں صنعتوں کا پہیہ پوری رفتار سے گھومنے لگا، صنعتی ترقی کی شرح 12 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، نومبر 2020 میں بڑی صنعتوں کی شرح نمو نومبر 2019 کے مقابلے میں 14.5 فیصد رہی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ملک میں بڑی صنعتوں کی شرح نمو کے بارے میں ... مزید