20 January 2021 - Urdu News Archives
بدھ 20 جنوری 2021 کا اخبار
بجلی کی قیمتوں میں کمی اور 836 روپے کا بوجھ کم کرنے کی کوششوں میں حکومت کو بڑی کامیابی مل گئی
بجلی کی قیمتوں میں کمی اور 836 روپے کا بوجھ کم کرنے کی کوششوں میں حکومت کو بڑی کامیابی مل گئی، بجلی پیدا کرنے والی مزید کمپنیاں نئے معاہدے کیلئے راضی ہوگئیں، گیس سے چلنے والے 3آئی پی پیز نئے معاہدوں پر دستخط کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے ملک کا گردشی قرضہ اور بجلی ... مزید
حکومت کی جانب سے ای پاسپورٹ سروس کے آغاز کی تاریخ کا اعلان
امریکا کی پارلیمانی تاریخ میں جوبائیڈ ن پانچویں خوش قسمت سابق نائب صدرجو صدر بننے میں کامیاب ہوئے
وزیراعظم کا امریکی صدر کیلئے عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد کا پیغام
جمہوری بنیادوں کی مضبوطی اور بحالی کیلئے کام کریں گے، جوبائیڈن
بدھ 20 جنوری 2021 کی اہم خبریں
بدھ 20 جنوری 2021 کی کھیلوں کی خبریں
-
ایکوافینا پولو کپ 2021 ء کے دوسرے دن ایک دلچسپ میچز میں ایوایٹرز کی ٹیم زنے گارڈ گروپ کو 9-3.5 سے ہرا دیا
-
پاکستان کپ کے ساتویں رانڈ میں سدرن پنجاب، سندھ اور سنٹرل پنجاب نے اپنے اپنے میچزجیت لیے
-
انٹرڈویژنل ووشوٹورنامنٹ9تا10فروری سپورٹس کمپلیکس چاسدہ میں منعقدہوگا
-
جنوبی افریقا کا پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان
ہینرک کلاسن کو جنوبی افریقا کی ٹی ٹونٹی ٹیم کا کپتان مقرر ، اوکلے سیلے، ریان رکلیٹن اور جیکس اسنائیمین کو پہلی بار جنوبی افریقی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل
-
محمد حفیظ نے جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے دستیابی ظاہر کردی
جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں بائیو سیکور ببل کیلئے دستیاب ہونگا، ٹی 10 لیگ میں بھی بائیو سیکورببل میں ہوںگا :سابق کپتان
-
مصباح الحق کی کوچنگ میں کبھی کوئی مسئلہ نہیں ہوا :محمد حفیظ
آج بھی ڈیپارٹمنٹ کرکٹ کے حق میں ہوں، ہم نے اپنی کرکٹ وہیں سے سیکھی :سابق کپتان
بدھ 20 جنوری 2021 کی تجارتی خبریں
پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں ملا جلا رجحان،اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم ..
مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 150روپے کے اضافے سی1لاکھ 13ہزارروپے ہوگئی
کوئی کمپنی صرف رجسٹریشن پر عوام سے فنڈز اکھٹا نہیں کر سکتی‘ ایس ای سی پی
پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی ،سرمایہ کاروں کو24ارب11کروڑ57لاکھ روپے کا نقصان اٹھانا پڑا
اٹلی پاکستان میں تجارتی پارٹنرشپ سے ملکی برآمدات میں اضافہ ہوگا ،خادم حسین
حکومت کی جانب سے قرضے لینے کی رفتار میں کمی آ رہی ہے،میاں زاہدحسین
بدھ 20 جنوری 2021 کی بین الاقوامی خبریں
ایران نے امریکا سے اقتصادی پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ کردیا
مسلمانوں کی سب سے عظیم سلطنت کا باقاعدہ اختتام، سلطنت عثمانیہ کا آخری وارث انتقال کر گیا
کملا ہیرس نے امریکہ کی پہلی خاتون نائب صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
جوبائیڈن نے امریکا کے 46 ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا
امریکی صدر کی حلف برداری سے قبل سپریم کورٹ کی عمارت میں بم کی اطلاع نے کھلبلی مچا دی
ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی نے امریکی صدارتی محل میں منگنی کر لی
بدھ 20 جنوری 2021 کی فن و فنکار کی خبریں
بدھ 20 جنوری 2021 کی قومی خبریں
نصرت شہبازکے احتساب عدالت کی طرف سے جاری وارنٹ گرفتاری کیخلاف درخواست پر نیب سے 8 فروری کو جواب طلب
اقوام متحدہ اگر ناجائز یہودی اسٹیٹ (اسرائیل) سے اپنی بات منوا نہیں سکتی تو اقوام متحدہ کو تحلیل کر دینا ..
مولانا سید عبد الخبیر آزاد نے حضرت سید علی ہجویری المعروف داتا گنج بخش کے مزار پر حاضری دی
پاکستان میں جبری مذہب کی تبدیلی اور جبری شادی کی شکایات انتہائی کم ہیں ،حافظ محمد طاہر محمود اشرفی
ندیم افضل چن کا اپنے نام سے چلائی جانیوالی جعلی خبروں پر اظہار برہمی
بلقیس ایدھی دہائی کی بہترین شخصیات میں شامل
بدھ 20 جنوری 2021 کی تعلیم کی خبریں
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخ سامنے آگئی
سندھ میں میٹرک کے امتحانات 20 مئی، انٹر کے امتحانات 10جون سے ہوں گے، ذرائع
-
پشاوریونیورسٹی میں مختلف شعبوں کے طلباء کاوی سی آفس کے سامنے احتجاج
-
پنجاب یونیورسٹی نے پانچ امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی
-
جی سی یو اولڈراوئینز یونین کے انتخابات 14 فروری کو ہونگے
الیکشن کو آزاد، منصفانہ اور شفاف بنایا جائے گا: وائس چانسلر
-
پنجاب یونیورسٹی آن لائن داخلہ شیڈول
-
بی ایس پروگرام کے بعد پی ایچ ڈی میں داخلے کے لئے نئی داخلہ پالیسی متعارف
بدھ 20 جنوری 2021 کی زراعت کی خبریں
معیاری زرعی مداخل کی مقرر کردہ قیمتوں پر دستیابی کیلئے مانیٹرنگ جاری ہے، محکمہ زراعت
کاشت کاربدین ویلفیئر شوگرمل اور ضلع کی دیگر شوگرملوں سے اپنے واجبات کے حصول کے لیے مارے مارے پھرنے لگے ..
سیالکوٹ، مرغابی کا شکار کرنے کیلئے آ نیوالے شخص کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا
تھریشرز اورپاورلومزکی پیداوارمیں کمی
دریائے کابل کی مشہور شیر ماہی مچھلی بقا کے مسائل سے دوچار ہے، روزنامہ انڈیپینڈنٹ کی رپورٹ
برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
بدھ 20 جنوری 2021 کی کشمیر کی خبریں
بدھ 20 جنوری 2021 کی موسم کی خبریں
-
وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مقدار میں معمولی اضافہ ریکارڈ
-
ملتان میں موسم سرداورخشک رہے گا،صبح کے وقت دھندکاامکان ہے ‘محکمہ موسمیات
-
شدید دھند اورتکنیکی مسائل کے باعث اندرون اور بیرون ملک سے آنے اورجانے والی 16 پروازیں منسوخ ،21 تاخیر کا شکار
مختلف ٹرینیں بھی گھنٹوںتاخیر کا شکار رہیں،ہوائی جہاز اور ٹرین سے سفر کرنے والوںاورعزیزو اقارب کو شدیدمشکلات کا سامنا کرنا پڑا
بدھ 20 جنوری 2021 کے مضامین
بدھ 20 جنوری 2021 کے اردو کالمز
-
کون ہے؟
(کوثر عباس)
-
گوادر،نون مینار،گمشدہ قومی ہیروز
(ڈاکٹرغلام مصطفی بڈانی)
-
اَگلی دہائیاں مُشکل ہیں!
(لائبہ صدف)
-
منو بھائی کی برسی پر خصوصی تحریر
(علیم عُثمان)
-
کامیابی کی کلید
(عمر فاروق)
-
چین کا بڑا معاشی سرپرائز
(شاہد افراز خان)
-
مسکراہٹ
(مجاہد خان ترنگزئی)
-
تلخیاں !!!
(عائشہ نور)
-
حکومت اوراپوزیشن سپراوورمیں۔۔۔
(شفیق اعوان)
-
فلسفہ زندگی
(اعجاز حسین)
-
"مولانا ذرا سنبھل کر"
(محمد فیصل)
-
طلباء یونینز کی اہمیت و افادیت
(شیخ جواد حسین)
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.