دیر :سیکورٹی فورسز سے جھڑپ میں چار شدت پسند ہلاک

جمعرات 21 مئی 2009 12:15

دیر (اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔21مئی 2009 ء) مٹہ کے علاقوں نمل اور پل چار میں سیکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے درمیان جھڑپوں میں متعدد شر پسند وں کی ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔جب کہ لویئر دیر میں سیکورٹی فورسز سے جھڑپ میں چار شدت پسند ہلاک ہو گیے ہیں۔

(جاری ہے)

سیکیورٹی فورسز نے سوات کے علاقے قمبر سے مینگورہ کی جانب پیش قدمی شروع کر دی ہے۔دوسری جانب مینگورہ، مٹہ اور کبل پر جاسوس طیاروں کی پروازوں کا سلسلہ جاری ہے۔زرایع کے مطابق مہمندایجنسی کی تحصیل انبار میں سیکیورٹی فورسز نے عسکریت پسندوں کے مشتبہ ٹھکانوں پرگولہ باری کی ۔

متعلقہ عنوان :

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں