مولانا صوفی محمد کے گھر پر سیکورٹی فورسز کی گولہ باری

جمعہ 12 جون 2009 21:52

دیر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12جون ۔2009ء) تحریک نفاذ شریعت محمدی کے امیر مولانا صوفی محمد کے گھر پر سیکورٹی فورسز نے گولہ باری کی ہے ۔ذرائع کے مطابق گولہ باری سے دیر کا علاقہ لرز اٹھاہے اور دھماکوں کی شدید آوازی آرہی ہیں۔

(جاری ہے)

گولہ باری سے ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں