جیکب آباد:خالی بلدیاتی چار نشستوں پر 13اپریل کو ضمنی انتخابات ہوں گے

منگل 14 مارچ 2017 19:13

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 مارچ2017ء) جیکب آبادکی خالی بلدیاتی چار نشستوں پر 13اپریل کو ضمنی انتخابات ہوں گے تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے بلدیاتی اداروں کی خالی نشستوں پر 13اپریل کو ضمنی انتخابات ہوں گے 21مارچ سے رٹرننگ آفیسر کاغذات نامزدگی کا امیدواروںکو اجراء کریں گے جیکب آباد میں 5خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات ہوںگے جن میں یوسی شیرانپور کے جنرل ممبر،یوسی گڑھی چنڈ ،یوسی بلوچ آباد ،یوسی لوگی کے ضلع ممبر اور میونسپل کمیٹی ٹھل کے وارڈ نمبر 5ہندومحلہ شامل ہیں

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں