جیکب آباد:مردم شماری کے حوالے سے علی محمد عوامی پارٹی کا مختلف دیہاتوں کا دورہ

منگل 14 مارچ 2017 19:13

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 مارچ2017ء)مردم شماری کے حوالے سے علی محمد عوامی پارٹی کا مختلف دیہاتوں کا دورہ تفصیلات کے مطابق علی محمد عوامی پارٹی کی جانب سے چیئر مین دلمرادلاشاری ،بلاول دشتی ،شاہد ،معشوق ،قربان اوردیگر نے مردم شماری کے حوالے سے قصبہ نور محمد پٹھان ،حاجی لکھمیر ،فضل محمد خارانی ،محمد علی بروہی سمیت دیگر دیہاتوں کا دورہ کیا اورعوام کو 25اپریل سے ضلع میں ہونے والی مردم شماری میں بھرپور حصہ لینے کی اپیل کی اور آگاہی دی(رضوان شاہ)

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں