جیکب آباد: گھریلو پریشانیوں سے تنگ آکر نوجوان نے خودکشی کرلی

منگل 4 اپریل 2017 22:48

جیکب آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 اپریل2017ء)جیکب آباد میں گھریلو پریشانیوں سے تنگ آکر نوجوان نے خودکشی کرلی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے صدر تھانہ کی حدود قصبہ قیصرٹالانی میں نوجوان 19سالہ عرض محمد ٹالانی نے گھریلوں پریشانیوں سے تنگ آکر بندوق سے فائرکرکے خودکشی کرلی ہے۔

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں