جیکب آبادکے قریب کومبنگ آپریشن ،5افراد گرفتار

جمعرات 6 اپریل 2017 16:29

جیکب آبادکے قریب کومبنگ آپریشن ،5افراد گرفتار
جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 اپریل2017ء)جیکب آبادکے قریب کومبنگ آپریشن 5افراد گرفتار تفصیلات کے مطابق جیکب آبادکے قریب قصبہ نورواہ بس اسٹاپ پر پولیس اوررینجر زنے مشترکہ طورپر کومبنگ آپریشن کرکے ہوٹلوں پر بیٹھے ہوئے پانچ مشتبہ افراد کو گرفتارکرلیا ہے جس سے تفتیش کی جارہی ہے ۔

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں