جیکب آباد کے جعفر آباد محلہ میں گندگی اور پانی اوربحران کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

جمعہ 21 اپریل 2017 20:14

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اپریل2017ء) جیکب آباد کے جعفر آباد محلہ میں گندگی اور پانی اوربحران کے خلاف احتجاجی مظاہرہ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے جعفرآباد محلہ میں گندگی اورشہر میں پانی کے بحران کے خلاف مکینوں نے ایک احتجاجی مظاہرہ سندھ ترقی پسند پارٹی کے صاحب خان چانڈیوکی قیادت میں نکالا مظاہرین نعریبازی کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ پریس کلب پہنچے اوردھرنا دے کر بیٹھ گئے جس کے باعث روڈ بلاک اورٹریفک معطل ہوگئی اس موقع پر مظاہرین نے مطالبہ کیاکہ علاقے میں گندگی کا خاتمہ کرکے شہریوں کو پینے کے پانی کی فراہمی بحال کی جائے ۔

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں