سردارآغاعامر خان پٹھان کی جیکب آبادآمد ،شہید عبدالقدوس آفریدی کے انتقال پر اظہار تعزیت

جمعرات 15 جون 2017 20:51

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 جون2017ء) سردارآغاعامر خان پٹھان کی جیکب آبادآمد شہید عبدالقدوس آفریدی کی تعزیت کی تفصیلات کیمطابق سردار آغا عامر خان پٹھان نے بروز جمعرات آفریدی ہائوس پہنچ کر دانش آفریدی سے ایپکا کے شہید رہنماء عبدالقدوس آفریدی کی تعزیت کی اس موقع پر یوسی کے وائس چیئر مین امان اللہ پٹھان ،حاجی عزیز اللہ پٹھان ،ایڈوکیٹ آغاغضنفر پٹھان ،سیف الدین ،پنہل ،اکبر ،عبدالغنی ،ستار،باربر علی آفریدی اوروارڈ کونسلر سید کامل شاہ بھی موجودتھے ۔

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں