دریائے سندھ میں نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہو گیا

جمعہ 7 جولائی 2017 22:17

حیدر آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جولائی2017ء) دریائے سندھ میں نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہو گیا ، کھاتہ چوک حیدرآباد کا رہائشی 20سالہ شاہ رخ دوستوں کے ہمراہ دریائے سندھ کی سیر کے لیے المنظر گیا تھا جہاں وہ نہاتے ہو ئے ڈوب گیا۔ نعش نکال لی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں