جیکب آباد،مستقل نہ کرنے پر محکمہ بہبود آباد ی کے ملازمین کا 58ویں روزبھی احتجاجی مظاہر ہ جاری

پیر 17 جولائی 2017 21:04

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 جولائی2017ء)مستقل نہ کرنے پر محکمہ بہبود آباد ی کے ملازمین کا 58ویں روزبھی احتجاجی مظاہر ہ تفصیلات کے مطابق محکمہ بہبودآبادی کے میل موبلائیزرزکامستقل نہ کرنے کے خلاف 58ویں روزبھی رجب گولو، بلال سومرواورعمران کی قیادت میں احتجاجی جلوس نکال کر علامتی بھوک ہڑتال کی گئی میل موبلائیزرزنے پی پی چیئر مین بلاول بھٹو زرداری سے مطالبہ کیاکہ جلد مستقل کیاجائے بصورت دیگر وزیراعلی ہائوس کے سامنے دھرنادیاجائے گا۔

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں