جیکب آباد، کرنٹ لگنے سے نوجوان چل بسا ،دوگائیں بھی مرگئیں

جمعرات 27 جولائی 2017 16:57

جیکب آباد، کرنٹ لگنے سے نوجوان چل بسا ،دوگائیں بھی مرگئیں
جیکب آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جولائی2017ء) کرنٹ لگنے سے نوجوان فوت دوگائیں بھی مرگئیں تفصیلات کے مطابق جیکب آبادکے اسٹیشن روڈ محلہ میں بجلی کی ہائی ٹرانسمیشن لائین گرنے سے اللہ آباد محلہ کا رہائشی نوجوان ذوالفقار چانڈیو کرنٹ لگنے سے فوت ہوگیا جبکہ ایئر پورٹ روڈ پر بجلی کے پول کے کرنٹ سے سلطان رند کی دوگائیں مرگئیں ۔

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں