6سال قبل اسلام آباد سے اغواء کی گئی معصوم بچی جیکب آبادسے بازیاب

پیر 31 جولائی 2017 15:56

6سال قبل اسلام آباد سے اغواء کی گئی معصوم بچی جیکب آبادسے بازیاب
جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 31 جولائی2017ء)6سال قبل اسلام آباد سے اغواء کی گئی معصوم بچی جیکب آبادسے بازیاب تفصیلات کے مطابق جیکب آبادکی تحصیل گڑھی خیرو کے تھانہ پنہوں بھٹی کی حدود میں درگاہ لعل شاہ بری کے نزدیک ڈی ایس پی پنہوںبھٹی مرتضیٰ میرانی کو معمول کا گشت کرتے ہوے دیکھ کر ایک 16 سالہ لڑکی نے پولیس کی پناہ حاصل کر لی، پولیس تفتیش کے دوران لڑکی نے اپنا نام رفعت بی بی ولد عبدالطیف گجر سکنہ ایف-10(3) شیراز مارکیٹ اسلام آباد بتایا ہی.اور آج سے 6 سال پہلے اسے اسلام آباد سے اغوا کیا گیا تھا�

(جاری ہے)

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں