جیکب آباد ، تھیلسمیانے ایک ہی خاندان کے تین بچوں کی جان لے لی

پیر 31 جولائی 2017 16:56

جیکب آباد ، تھیلسمیانے ایک ہی خاندان کے تین بچوں کی جان لے لی
جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 جولائی2017ء) تھیلسمیانے ایک ہی خاندان کے تین بچوں کی جان لے لی تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے قصبہ احمد میاں سومروکے رہائشی غلام فاروق سومروکا 9سالہ بیٹا شاہزیب گزشتہ روزتھیلسمیا کے مرض کی وجہ سے فوت ہوگیا اس سے قبل غلام فاروق کی بیٹی اورمعصوم بیٹا اسی مرض میں فوت ہوچکے ہیں اس طرح تھیلسمیا کے مرض نے ایک ہی خاندان کے تین بچوں کی جان لے لی ہے ۔

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں