جیکب آباد،ٹرین کی زد میں آکر نوجوان عورت اپنی ٹانگیں گنوابیٹھی

پیر 31 جولائی 2017 16:58

جیکب آباد،ٹرین کی زد میں آکر نوجوان عورت اپنی ٹانگیں گنوابیٹھی
جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 جولائی2017ء) ٹرین کی زد میں آکر نوجوان عورت اپنی ٹانگیں گنوابیٹھی تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے صدر تھانہ کی حدودمیں واقع نورواہ کے قریب جیکب آباد سے پشاور جانے والی خوشحال خان خٹک ٹرین کی زد میں آکر 25سالہ عارفہ زوجہ درگاہی میرانی دوپیرگنوابیٹھی جسے نازک حالت میں سول ہسپتال داخل کیاگیاہے ۔

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں