جیکب آباد: سرطان کا مرض بڑھ گیا اموات میں اضافہ

جمعرات 3 اگست 2017 20:53

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 اگست2017ء)جیکب آباد میں سرطان کا مرض بڑھ گیا اموات میں اضافہ تفصیلات کے مطابقجیکب آباد میں سرطان کا مرض بڑھ گیا اموات میں اضافہ گزشتہ روز ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج جیکب آبادکے ریڈر امان اللہ لاشاری بھی اسی مرض کے باعث انتقال کرگئے ان کی عمر 58برس تھی ان کی نمازجنازہ قادری مسجد دستگیر کالونی میں ادا کی گئی

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں