جیکب آباد:سیاہ کاری کا الزام: بھائی نے بہن سمیت دوافراد کو قتل کردیا

بدھ 30 اگست 2017 19:40

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 اگست2017ء) سیاہ کاری کے الزام میں بھائی نے بہن سمیت دوافراد کو قتل کردیا تفصیلات کے مطابق جیکب آبادکی تحصیل گڑھی خیروکے تھانہ میرپور کی حدودمیں واقع قصبہ ہمت لہروانی نے سیاہ کاری کے الزام میں ملزم حسین بخش نے اپنی بہن مسمات ریجھائی خاتون اور ایک نوجوان ارشاد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا اور فرار ہوگیا اطلاع پر حدود کی پولیس نے جائے وقوعہ پہنچ کر لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال پہنچائیں

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں