جیکب آباد ،سی آئی اے کی جوے کے اڈے پر کارروائی ،2جواری گرفتار

ہفتہ 16 ستمبر 2017 16:37

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 ستمبر2017ء) انچارج سی ئی اے جیکب آباد کی کارروائی جوا اور بکی کے اڈے پر چھاپہ تفصیلات کے مطابق گذشتہ شب انچارج سی آئی ا ے نے خفیہ اطلاع ملنے پر تھانہ ایئرپورٹ کی حدود میں کاروائی کرتے ہوئے جوا / بکی کے اڈے پہ چھاپے کے دوران 2 جواری ارشاد احمد مغیری یپک کمار کو گرفتار کر لیا، ملزمان کے خلاف تھانہ ایئرپورٹ پہ جوا ایکٹ کے مقدمات کے تحت کیس درج کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں