جیکب آباد،ریلوے گودام سے 45 سالہ شخص کی تشدد شدہ پھندے پر لٹکتی لا ش برآمد

جمعہ 29 ستمبر 2017 19:16

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 ستمبر2017ء) ریلوے گودام سے ایک شخص کی تشدد شدہ پھندے پر لٹکتی لا ش برآمد تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے سول لائین تھانہ کی حدود میں واقع ریلوے گودام سے ایک 45سالہ شخص کی تشدد زدہ اور پھانسی کے پھندے پر لٹکی لاش ملی ہے اطلاع پر پولیس نے پہنچ کر لاش پوسٹ مارٹم کے لئے سول ہسپتال پہنچائی پولیس کے مطابقلاش کی تاحال شناخت نہیں ہوئی ہے شام تک انتظار کریں گے بعدازاں لاوارث قرار دیکر تدفین کے لئے ایدھی کے حوالے کی جائے گی

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں