جیکب آباد، ڈاکٹر خالد محمود سومرو شہید کا کیس فوجی عدالت بھیجو ، جے یوآئی کا مظاہرہ

جمعہ 24 نومبر 2017 19:57

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 نومبر2017ء) ڈاکٹر خالد محمود سومرو شہید کا کیس فوجی عدالت بھیجو جیکب آباد میں جے یوآئی کا مظاہرہ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق شہید ڈاکٹر خالد محمود سومرو کا کیس فوجی عدالت بھیجنے شوگر مل کھولنے اور دھان کی قیمت بڑھانے کے لیے جے یوآئی کے کارکنان نے ضلعی امیر ڈاکٹر اے جی انصاری کی قیادت میں زبردست احتجاجی جلوس نکالا مظاہرین سخت نعریبازی کرتے ہوئے ڈی سی چوک پہنچے اوردھرنا دے کر بیٹھ گئے جس کے باعث روڈ بلاک اورٹریفک معطل ہوگئی مظاہرین نے مطالبہ کیاکہ ڈاکٹر خالد محمود کا کیس فوجی عدالت میں بھیجاجائے ۔

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں