جیکب آباد کا پولیس اہلکار اسلحہ کی اسمگلنگ میںملوث نکلا گرفتار کیس

جمعہ 8 دسمبر 2017 19:08

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 دسمبر2017ء) جیکب آباد کا پولیس اہلکار اسلحہ کی اسمگلنگ میںملوث نکلا گرفتار کیس داخل تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے پولیس کا اہلکار شریف کٹو کو سی آئی اے پولیس نے کلاشنکوف کی 140گولیوں سمیت گرفتار کر لیا ہے اہلکار کے خلاف صدر تھانہ پر اے ایس آئی یار محمد لاشاری کی مدعیت میںمقدمہ درج کیا گیا ہے اے ایس اائی کے مطابق اہلکار بلوچستان سے اسلح لیکر جیکب آباد میں فروخت کرتا تھااطلاع پر کاروئی کی ملزم صدر تھانے میں حوالات میں بند ہے۔

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں