جیکب آباد، ٹرک کی موٹر سائیکل ٹکر دوا لیکر گھر جانیوالے ایک ہی خاندان کی5افراد ہلاک

ہفتہ 9 دسمبر 2017 22:01

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 دسمبر2017ء) ٹرک کی موٹر سائیکل ٹکر دوا لیکر گھر جانیوالے ایک ہی خاندان کی5افراد ہلاک تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کی تحصیل ل ٹھل کے تھانہ بی سیکشن کی حدود میں جونگل سے دوا لیکر اپنے گائوں حاجی دہنی بخش پھوڑ جانیوالے موٹر سائیکل کو تیز رفتا ر ٹرک نے ٹرک مار دی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار ایک ہی خاندان کے پانچ افراد شہر حبیب الرحمن بیوی 45سالہ ذکیہ ،16سالہ بیٹا عقیب الرحمن ،8سالہ مجیب الرحمن اور بیٹی 4سالہ حمیرہ فوت ہو گئی پو لیس نے بروقت کاروائی کرکے ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کرکے ٹرک اپنی تحویل میں لے لی ہے۔

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں