چیف سردار جلال خان سے والد کی وفات پر تعزیت کا سلسلہ جاری ، تعلقہ یونین آف جرنلسٹس کا اظہار افسوس

منگل 26 دسمبر 2017 15:13

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 دسمبر2017ء) چیف سردار جلال خان سے والد کی وفات پر تعزیت کا سلسلہ جاری ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق چیف سردار جلال خان لاشاری سے گاجان پہنچ کر تعلقہ یونین آف جرنلسٹس کے صدر عبدالرحمن آفریدی ،ڈی پی سی کے سابق صدر زاہد حسین رندنے تعزیت کا اظہارکیا اس موقع پر چیف مقدم حاجی دیدار علی لاشاری ،ترجمان لاشار ہائوس عبدالنبی لاشاری بھی موجود تھے ۔

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں