جیکب آباد، بیگاری کے قریب تیزرفتار کار نے سائیکل سوار کو کچل دیا

جمعرات 28 دسمبر 2017 17:41

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 دسمبر2017ء) بیگاری کے قریب تیزرفتار کار نے سائیکل سوار کو کچل دیا جاں بحق کارسوار فرار تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے آبادتھانہ کی حدود میں واقع بیگاری پل کے قریب تیزرفتار کار نے سائیکل پر کپڑے بیچنے والے عبدالغنی پٹھان کو کچل کر ہلاک کردیا کار سوار کارسمیت موقع سے فرار ہوگیا ۔

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں