آل پارٹیزکمیٹی کی جانب سے 18ویں روزبھی سول سرجن سول اسپتال کے خلاف احتجاج جاری

پیر 1 جنوری 2018 16:46

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 جنوری2018ء) آل پارٹیزکمیٹی کی جانب سے 18ویں روزبھی سول سرجن سول اسپتال اورڈی ایچ او کے خلاف احتجاجی جلوس نکال کر علامتی بھوک ہڑتال کی گئی جس میں شعبان ابڑو،مختیار بلوچ،ایڈوکیٹ جی ایم سومرو، عابد سندھی ،طارق رند، صاحب خان چانڈیو،ظفر مغل اورشاہد جوادی نے شرکت کی انہوںنے مطالبہ کیاکہ مذکورہ افسران کو ہٹایاجائے ۔

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں