جیکب آباد: دوموٹرسائیکلوں میں تصادم 50سالہ شخص ہلاک

پیر 28 مئی 2018 22:28

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 مئی2018ء) جیکب آبادکے قریب دوموٹرسائیکلوں میں تصادم 50سالہ شخص ہلاک تفصیلات کے مطابق جیکب آبادکے مولاداد تھانہ کی حدود میں واقع لانڈھی کے قریب دوموٹرسائیکلوں میں تصاد م کے نتیجے میں 50سالہ کمال مغیری موقع پرہلاک جبکہ اس کی بیوی زخمی ہوگئی جسے سول اسپتال لے جایاگیا جہاں اس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں