جیکب آباد: ڈیرہ مرادجمالی بم دھماکے میں جیکب آبادکا رہائشی بھی زخمی

منگل 29 مئی 2018 21:24

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 مئی2018ء) ڈیرہ مرادجمالی بم دھماکے میں جیکب آبادکا رہائشی بھی زخمی تفصیلات کے مطابق جیکب آبادکے قریب واقع بلوچستان کے علاقے ڈیرہ مراد جمالی میں پیر کی شام ڈی سی چوک پر ہونے والے بم دھماکے میں جیکب آبادکارہائشی شام لعل بھی زخمی ہوا جسے طبی امداد دے کر گھر منتقل کردیاگیاہے شام لعل کا ڈیرہ مراد جمالی میں میڈیکل اسٹورہے

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں