جیکب آباد :قادری دربارسے ضعیف العمرشخص کی لاش برآمد

منگل 5 جون 2018 16:51

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 جون2018ء) قادری دربارسے ضعیف العمرشخص کی لاش برآمد تفصیلات کے مطابق جیکب آبادکے تھانہ صدرکی حدود میں واقع قادری دربارکے قریب 50سالہ ضعیف العمر شخص کی لاش ملی ہے اطلاع پر پولیس نے پہنچ کر لاش سول اسپتال پہنچائی جہاں شناخت نہ ہونے پر لاش لاوارث قراردے کر تدفین کے لیے ایدھی کے حوالے کی گئی ۔

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں