جیکب آباد، ایکسیئن ایریگیشن کی زوجہ اور بلدیہ کے وائس چیئر مین والد ہ انتقال کرگئیں

پیر 11 جون 2018 20:36

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 جون2018ء) ایکسیئن ایریگیشن کی زوجہ اور بلدیہ کے وائس چیئر مین والد ہ انتقال کرگئیں تفصیلات کے مطابق ایکسیئن ایریگیشن جیکب آباد محمد شریف مغیری کی زوجہ اور بلدیہ جیکب آبادکے وائس چیئر مین آصف علی مغیر ی کی والدہ انتقال کرگئیں سوگواروں سے فیملی لائین محلہ میں تعزیت کاسلسلہ جاری ہے ۔

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں