جیکب آباد کاہندونوجوان اور گڑھی خیرو کی ہندو عورت مسلمان ہوگئے

جمعہ 6 جولائی 2018 18:23

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 جولائی2018ء) جیکب آباد کاہندونوجوان اور گڑھی خیرو کی ہندو عورت مسلمان ہوگئے تفصیلات کے مطابق جیکب آبادکے ہندونوجوان اور گلوکار وجے سیوانی اورگڑھی خیرو کی عورت ببیتا بائی کراچی کے بنوری ٹائون میں کلمہ پڑھ کر مشرف با اسلام ہوگئے ہیں نوجوان کااسلامی نام محمد علی اورعورت کا نام آمنہ رکھاگیاہے بتایاجاتاہے کہ دونوں پہلے سے شادی شدہ ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں