جیکب آباد، پی ٹی آئی لیڈیز ونگ کی رہنماء زبیدہ جکھرانی ساتھیوںسمیت پی پی میں شامل ہو گئیں

منگل 10 جولائی 2018 23:56

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 10 جولائی2018ء) پی ٹی آئی لیڈیز ونگ کی رہنماء زبیدہ جکھرانی ساتھیوںسمیت پی پی میں شامل تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی لیڈیز ونگ کی رہنماء زبیدہ جکھرانی نے ساتھیوں کے ہمراہ پریس کانفرنس میں پی ٹی آئی چھوڑکر پی پی میں شمولیت کااعلان کیا اس موقع پر پی پی کے ضلعی صدر میر لیاقت لاشاری ،اعجاز جکھرانی ،زیب پہنور ، قمربانوودیگر موجودتھے ۔

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں