عمران خان غیرسنجیدہ سیاستدان ہیں،ملک رشیداحمدخاں

پیر 19 دسمبر 2016 12:26

قصور۔19 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 دسمبر2016ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی ملک رشیداحمدخاں نے کہاہے کہ عمران خان غیرسنجیدہ سیاستدان ہیں جوماضی میں بھی ایسے بیانات دیتے رہے ہیں ‘یوٹرن لینا ان کی عادت بن چکی ہے پہلے بھی ہر بار خود ہی اسمبلی میں نہ آنے کا اعلان کرتے ہیں اورپھر خود ہی اجلا س میں شرکت کا فیصلہ کرتے ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ عمران خان کو سنجیدہ سیاستدان بننا چاہئے۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں