قصور، مشکوک موٹر سائیکل سی30 بور پسٹل اور 8 گولیاں برآمد، سنگین وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار، مقدمہ درج

جمعرات 2 فروری 2017 22:00

قصور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 02 فروری2017ء) محافظ تھانہ اے ڈویژن کی کارروائی مشکوک موٹر سائیکل کو چیک کر کے 30 بور پسٹل اور 8 گولیاں بھی برآمد کر لی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق محافظ تھانہ اے ڈویژن نے مشکوک موٹرسائیکل کو روک کر چیک کر کے پسٹل اور گولیاں برآمد کر لی بتایا گیا کہ ان ملزمان کا تعلق میر محمد ستوکی سے ہے اور یہ سنگین وارداتوں میںملوث ہیں۔

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں