قصور،گھریلو ناچاکی پر چھوٹے بھائی پرویز مسیح نے فائرنگ کرکے بھائی کو قتل کر کرکے فرار ہوگیا

بدھ 3 مئی 2017 23:11

قصور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 مئی2017ء) قصور اور اسکے گردونواح میں خاتون سمیت دو افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیاگیا۔

(جاری ہے)

واقعات کے مطابق مصطفی آباد کے علاقہ بھولیکی میںگھریلو ناچاکی پر چھوٹے بھائی پرویز مسیح نے فائرنگ کرکے اپنے بڑے بھائی بھٹو مسیح کو قتل کردیااورفرارہوگیا،منڈی عثمان والا کے علاقہ پل نہر گوہڑ جاگیر سے نامعلوم خاتون کی سرکٹی لاش برآمد ہوئی ہے،پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم ملزمان نے خاتون کو قتل کرکے اسکی لاش بی آربی نہر میں پھینک کرفرار ہوگئے،پولیس مصروف کارروائی ہے،

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں