بی آر بی نہر سے سرکٹی خاتون کی نعش برآمد

جمعرات 4 مئی 2017 11:49

قصور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 مئی2017ء)نواحی گائوں گوہڑ بی آر بی نہر سے سرکٹی خاتون کی نعش برآمد ہوئی ہے۔ تفصیلات کیمطابق پولیس تھانہ منڈی عثمان والا کواطلاع ملی کہ گوہڑکے قریب بی آر بی نہر سے نامعلوم عورت کی نعش ملی ہے جس کاسرکٹاہوا ہے ۔

(جاری ہے)

پولیس نے نعش کو قبضہ میں لے کر اس کی شناخت اور ورثاء کی تلاش شروع کردی ہے۔

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں