قصور میںسسرنے فائرنگ کرکے داماد کو قتل کردیا

ہفتہ 6 مئی 2017 13:51

قصور میںسسرنے فائرنگ کرکے داماد کو قتل کردیا
قصور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 مئی2017ء) معمولی لڑائی جھگڑا پر سسرنے فائرنگ کرکے داماد کو قتل کردیا‘تھانہ مصطفی آباد پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی، تفصیلات کے مطابق ملزم عبدالرحمان نے اپنے دا مادمحمدبوٹا کیساتھ معمولی لڑائی جھگڑا پر پمپ ایکشن کا فائرکیا جو اس کے سرمیں لگا ، زخمی کوجنرل ہسپتال لاہور میں لا یا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا، تھانہ مصطفی آباد پولیس نے مقتول محمد بوٹا کے والد یوسف کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں