ڈپٹی کمشنر عمارہ خان کے زیر صدارت سستے رمضان بازاروں کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس
ضلع کی تمام میونسپل کمیٹیز کے چیئر مینز اور چیف آفیسرز کی شرکت ‘عوامی نمائندوں اور تاجر تنظیموں کی مشاورت سے رمضان بازاروں کے انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت
پیر 15 مئی 2017 20:07
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر قصور نے ہدایت کی کہ پنجاب حکومت رمضان بازاروں میں عوام الناس کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کا ارادہ رکھتی ہے اس لئے اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ ان بازاروں میں آنیوالوں کو معیاری اور سستی اشیائے خوردونوش دستیاب ہوں ۔
اس کے علاوہ عام بازاروں میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں پر خصوصی نظر رکھی جائینگی تا کہ منافع خور وںاور ذخیرہ اندوز وںکی حوصلہ شکنی ہو اور عام آدمی کو زیادہ سے زیادہ ریلیف ملے ۔ ڈپٹی کمشنر نے میونسپل کمیٹیز کے چیف آفیسر ز کو ہدایت کی کہ وہ ضلعی افسران کے ساتھ ملکر رمضان بازاروں کے انتظامات کو حتمی شکل دیں ۔ انہوں نے مارکیٹ کمیٹیوں کے چیئر مینز اور سیکرٹریز کو حکم دیا کہ وہ ماہ مقدس کے دوران پھلوں اور سبزیوں کی قیمتوں پر خصوصی نظر رکھیں اور اس بات کو یقینی بنائیں کہ رمضان المبارک کے دوران پھلوں اور سبزیوں کی مصنوعی قلت پیدا نہ ہو ۔اسی طرح وہ سستے رمضان بازاروں میں تازہ پھلوں اور سبزیوں کی فراہمی کو ہر قیمت پر یقینی بنائینگے ۔ ڈپٹی کمشنر نے ایس این اے علی مرتضیٰ کو ہدایت کی کہ ضلع بھرکے سستے رمضان بازار وں میں جدید سیکورٹی کیمرے اور ایل سی ڈیز لگانے کے انتظامات مکمل کریں ۔ ڈپٹی کمشنر نے تمام اسسٹنٹ کمشنر ز کو ہدایت کی کہ وہ خود لوکل سطح پر منتخب عوامی نمائندوں اور تاجر تنظیموں کے عہدیداران سے میٹنگ کر کے رمضان بازاروں کے انتظامات کو حتمی شکل دیں ۔قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
قصور پولیس نے 12 کروڑ 96 لاکھ روپے مالیت کا مال مسروقہ اصل مالکان کے حوالے کر دیا
ماہ اپریل کے دوران بہاریہ مکئی پر کونپل کی مکھی کا حملہ ہوسکتاہے ،ماہر زراعت
ممکنہ سیلاب کی ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کیلئے جائزہ اجلاس
گندم کے کاشتکاروں کو جڑی بوٹی مار زہروں کے سپرے کے لئے 100 سے 120 لیٹر پانی فی ایکڑ استعمال کرنے کی ہدایت
”ستھرا پنجاب“ پروگرام پنجاب حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے،حاجی نعیم صفدر انصاری
قصور ،ڈاکو صحافی سے اسلحہ زورنقدی ،موبائل و دیگر سامان لوٹ کر فرا ر
قصور،ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیور کی غفلت نے ننھے بچے کی جان لے لی
قصور میں نان ،روٹی مہنگی بیچنے پر 1لاکھ سے زائد جرمانے عائد، 6 تندور مالکان گرفتار
ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر کی زیر صدارت ضمنی الیکشن کے انتظامات کے حوالے سے جائزہ اجلاس
ڈپٹی کمشنرمحمد ارشد بھٹی کے زیر صدارت ممکنہ سیلاب کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے جائزہ اجلاس
چیئر مین وزیر اعلی مانیٹرنگ کمیٹی حاجی نعیم صفدر انصاری ،ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت ’’ستھرا پنجاب‘‘پروگرام ..
روٹی اور نان کی قیمتوں میں کمی، ڈپٹی کمشنرقصور کاہوٹلز اور تندوروں کا اچانک دورہ
قصور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو